ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے راولپنڈی پولس نے پاکستانی وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف عوام کو پاکستانی فوج کے خلاف بھڑکانے اور منافرت پھیلانے کا مقدمہ درج کیا ہے۔
start;">یہ اطلاع آج میڈیا کی رپورٹوں میں دی گئی ہے۔
ڈان نیوز نے بتایا کہ ایک صفحے پر مشتمل رپورٹ ایڈووکیٹ اشتیاق احمد مرزا نے درج کرائی، جوسیاسی جماعت 'آئی ایم پاکستان' کے چیئرمین ہیں۔